-
یورپ نے کوتاہی کی تو پرامن ایٹمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دیں گے- رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اگر یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے سلسلے میں سستی اور کوتاہی کی تو پرامن ایٹمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا ایران کا حق محفوظ ہے۔
-
اعلی سول اور فوجی حکام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۸ملک کے اعلی حکام اور دیگر عہدیداروں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
-
ایشیائی ممالک باہمی تعلقات کو مضبوط بنائیں، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایشیائی ملکوں کے درمیان تعلقات اور تعاون کو مضبوط بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
علماء کرام نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶قم میں ’’علوم اسلامی کے فروغ میں شیعہ علما کا کاردار‘‘ عنوان کے تحت ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں شریک علما نے آج پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای نے کتابوں کی نمائش کا دورہ کیا
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام سیدعلی خامنہ ای نے آج صبح تہران میں منعقدہ کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا دورہ کیا
-
قُراء و حُفاظ نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی ۔ تصاویر
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۳ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہونے والے پینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء نے مقابلوں کے اختتام پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مد ظلہ سے ملاقات کی۔
-
قرآن پر عمل، استقامت و ترقی کی ضمانت ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قرآنی تعلیمات پر عمل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران نے قرآن پر عمل کے نتیجے میں ہی امریکا کے مقابلے میں استقامت و پائیداری اور پیشرفت و ترقی کی ہے۔
-
قرآن پرعمل کے ساتھ امریکہ کے مقابلے میں ایران کی استقامت
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۳رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امت مسلمہ کی سعادت و پیشرفت کا واحد راستہ قران کریم پر عمل پیرا ہونا ہے-
-
رہبر انقلاب اسلامی سے قرآن کریم کے مقابلوں کے شرکاء کی ملاقات
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۵رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء نے ملاقات کی۔
-
حوزہ علمیہ میں فلسفے اور معقولات کی ترویج پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حوزہ ہائے علمیہ میں فلسفے اور معقولات کی تعلیم کو زیادہ سے زیادہ رواج دینے پر تاکید فرمائی ہے