-
فوج کی توانائی میں اضافے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سینئر فوجی اہلکاروں کے موثر اور گرانقدر تجربات کی قدردانی اور نئے و تازہ دم فوجی جوانوں کے درخشاں مستقبل کی امید کرتے ہوئے فوجی توانائی میں مسلسل اضافہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
وزارت انٹیلیجنس کے حکام رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷آج بروز بدھ ۲۹ فروردین یوم مسلح افواج کے موقع پر وزارت انٹیلیجنس کے حکام نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
اعلیٰ حکام رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۱آج ۹ اپریل بروز پیر وزرا، اراکین پارلیمنٹ اور عدلیہ کے عہدے داروں سمیت بعض اعلیٰ حکام نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
کمانڈرز سپریم کمانڈر سے ملے ۔ تصاویر
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۰آج بروز اتوار مسلح افواج کے سینئر کمانڈروں نے سپریم لیڈر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
نوروز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام - متن
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے آغاز اور عید نوروز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے سال کو ایرانی مصنوعات کی حمایت کا سال قرار دیتے ہوئے بہار فطرت اور بہار معنویت سے مادی اور معنوی لحاظ سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
اسلام میں اختلافات کو ہوا دینا ممنوع !
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۹ہم نے صراحت کے ساتھ کہا ہے کہ ہم اہل سنت کے مقدسات کی توہین کئے جانے کے مخالف ہیں
-
ایران کی مومن نوجوان نسل کے مقابلے میں دشمن کچھ بھی نہیں بگاڑ سکے گا، رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۶رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران پر آٹھ سالہ جنگ مسلط کرنے کا سبب اسلامی انقلاب کے اثرات سے بڑی طاقتوں کا خوف و ہراس تھا آپ نے فرمایاکہ جب اسلامی انقلاب کامیاب ہوا تو اس کی عظمت نے بڑی دشمن طاقتوں کو مرعوب کر کے رکھ دیا تھا۔
-
اندر سے ٹوٹ رہا ہے اسرائیل، کیا صبح قریب ہے؟ - مقالہ
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۷رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حال ہی میں تہران کے دورے پر آنے والے شام کے وزیر اوقاف اور ان کے ساتھ آنے والے مذہبی وفد سے ملاقات میں کہا تھا کہ جلد ہی ہم اور آپ دیکھیں گے کہ آپ بیت المقدس میں نماز ادا کر رہے ہیں۔
-
جناب زھرا(س) کے معنوی کمالات انسانی فہم سے بالاتر ہیں
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۶رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلام کی منطق میں عورت کا مفہوم ایمان اور عفت کا حامل ہونا ہے جو انسانوں کی تربیت کے میدان میں بڑی ذمہ داری ادا کرتی ہے۔
-
شکرِ نعمت اور کفرانِ نعمت - کلام نور
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۴رہبر انقلاب اسلامی کے فرمان پر مشتمل ایک مختصر کلپ ملاحظہ فرمائیے-