Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۳ Asia/Tehran
  • قُراء و حُفاظ نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی ۔ تصاویر

ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہونے والے پینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء نے مقابلوں کے اختتام پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مد ظلہ سے ملاقات کی۔

ٹیگس