آج ۹ اپریل بروز پیر وزرا، اراکین پارلیمنٹ اور عدلیہ کے عہدے داروں سمیت بعض اعلیٰ حکام نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔