-
رہبر انقلاب اسلامی کی تیل بردار جہاز کے حادثے پر تعزیت
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سمندر میں ایرانی تیل بردار جہاز کے عملے کے جاں بحق ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
9 جنوری 1978 کو ظالم شاہی حکومت کا سیاہ کارنامہ
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷1978 میں قم کے عوام کےتاریخی قیام کے حوالے سے آج قم کے ہزاروں عوام نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد ۔۔۔۔۔۔
-
ایرانی قوم کے ایمان، شجاعت اور فداکاری پر تاکید
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی عوام کا جذبہ شجاعت و ایمان دشمنوں کے مقابلے میں مضبوط سپر ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایرانی عوام کے جذبہ شجاعت و فداکاری اور ایمان نے دشمنوں کے اقدامات کو ہمیشہ ناکام بنایا ہے اور یہ جذبہ ان کے دشمنانہ اقدامات کے مقابلے میں مضبوط سپر ہے۔
-
امریکہ کی ظالم و فاسق حکومت کی شکست پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۵رہبر انقلاب اسلامی نے امریکی حکومت کو دنیا کی سب سے زیادہ فاسق اور ظالم حکومت قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ سب کو جان لینا چاہئے کہ ماضی کی طرح آئندہ بھی اللہ کے فضل و کرم سے مجرم امریکہ اور اس کے آلہ کاروں کو ذلیل و خوار کریں گے۔
-
ایرانی پہلوان کے ایثار کی رہبرانقلاب اسلامی کی جانب سے قدردانی
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۴رہبرانقلاب اسلامی نے فلسطینیوں کی حمایت میں ایرانی پہلوان کے ایثار و فداکاری کی قدردانی کی ہے۔
-
مسلم امہ کی استقامت اور ہوشیاری کی ضرورت پر زور
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۳صدر مملکت حسن روحانی نے دشمنوں کے سازش کے مقابلے میں امت مسلمہ اور اسلامی ملکوں کی استقامت اور ہوشیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شہیدوں کو یاد رکھے جانے کی ضرورت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہیدوں کی یاد اور ان کا نام زندہ اور ایثار و فداکاری نیز شہادت کا جذبہ باقی رکھے جانے کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ حالیہ صدیوں کی ہماری تاریخ میں ممتاز شخصیات اور درخشاں تصاویر ان باایثار جوانوں کی رہی ہے جو ایران اور انقلاب کے دفاع کے لئے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔
-
بحریہ کے کمانڈروں اور جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بحریہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے اپنے خطاب میں استقامت، شجاعت اور دشمن پر تسلط کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔
-
بسیج کیا ہے؟ (انفوگرافی)
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹۲۶ نومبر ’’یوم بسیج‘‘ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات کی روشنی میں رضاکار فورس بسیج کی خصوصیات ملاحظہ کریں۔