-
رہبر انقلاب اسلامی کے آفیشل پیچ پر شہید عارف کی یادگار تصاویر
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸انسٹاگرام پر تاریخ سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کے آفیشل پیچ ’’khamenei_history‘‘ پر شہید عارف کی اکتیسویں برسی کے موقع پر کچھ یادگار تصاویر اور ویڈیو کو پوسٹ کیا گیا ہے۔
-
بحرینی حکومت کی مذمت
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
بحرینی حکومت کے مجرمانہ اقدامات پر رہبر انقلاب اسلامی کا ردعمل
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۹رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ظلم و جبر پائیدار نہیں رہے گا اور انصاف کی طلبگار قوموں کا عزم ہی کامیاب ہو گا۔
-
ایرانی ٹیم کی کامیابی پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تہنیتی پیغام
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۶رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی جوانوں کی قومی والیبال ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پرمبارکباد پیش کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی اور مسئلہ فلسطین
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
فلسطین کی بهرپور حمایت جاری رکهنے پرزور
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام کے حق میں حل ہو گا، رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۶رہبر انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ وعدہ الہی کے مطابق فلسطین کا مسئلہ فلسطینی عوام اور عالم اسلام کے حق میں حل ہوکے رہے گا۔
-
حماس کے نمائندے رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے دفتر کے ڈپٹی انچارج صالح العاروری نے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے آج ایک پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔اس موقع پر رہبر انقلاب نے فرمایا کہ مسئلۂ فلسطین کا انجام یقینا عالم اسلام اور فلسطینیوں کے حق میں ہوگا۔آپ نے فرمایا کہ یہ جو سید حسن نصر اللہ مسج الاقصیٰ میں نماز پڑھنے کی بات کرتے ہیں، یہ ہمارے لئے ایک ایسی آرزو ہے جس کی تکمیل پوری طرح ممکن ہے۔
-
یورپ کی وعدہ خلافیوں پررہبرانقلاب اسلامی کی تنقید
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کا سلسلہ جاری رہے گا
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپی ملکوں کی عہدشکنی اور سینہ زور پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران نے اپنے وعدوں پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جو آئندہ بھی جاری رہے گا۔