-
نابلس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک 18 سالہ فلسطینی شھید
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲صیہونی غاصب فوجیوں نے فوزی ھانی مخالفہ نامی 18 سالہ فلسطینی جوان کی گاڑی پر فائرنگ کرکے اسے شھید کر دیا ہے جب کہ اس فلسطینی کے ساتھ ایک اور جوان کے زخمی ہونے کی بھی خبر ہے۔
-
صیہونی فوج اور مزاحمتی فورسز کے درمیان جھڑپ، ایک فلسطینی نوجوان شھید
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲غاصب صیہونی فوجیوں نے جھڑپ کے دوران 19 سالہ فلسطینی نوجوان کو گولی مار کرشہید کر دیا۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید ہو گیا ہے۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ سمیت کئی وزیروں اور اراکین پارلیمنٹ کی برسی آج
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران میں آج 28 جون کو 1981 کے شہداء کی برسی منائی جا رہی ہے۔
-
صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی چیک پوسٹ پر فائرنگ کرنے والے فلسطینی کی شہادت
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶صیہونی ذرائع نے شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی چیک پوسٹ پر فائرنگ کرنے والے فلسطینی کی شہادت واقع ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
جنین میں 5 فلسطینی شہدا کی آخری رسومات
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷فلسطینی عوام نے غرب اردن کے علاقے جنین میں شہید ہونے والے پانچ فلسطینیوں کے جلوس جنازہ میں وسیع پیمانے پر شرکت کی۔
-
ایرانی سرحدی فورس کا ایران افغان سرحد پر بدامنی کا بھرپور جواب
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸ایرانی کی سرحدی فورس نے ایران افغان سرحد پر بدامنی پیدا کرنے کا بھرپور اور ٹھوس جواب دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے مزید گستاخ ہونے کی وجہ عالمی اداروں کی خاموشی ہے: ایران
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ پر صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ ۔
-
عیسائی شہید وطن کی اشکبار آنکھوں کے ساتھ رخصتی (ویڈیو+تصاویر)
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۶گزشتہ روز تہران میں ایک عیسائی شہید وطن جانی بٹ اوشانا کی رخصتی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ عمل میں لائی گئی۔
-
صیہونی مخالف کارروائی میں 8 صیہونی زخمی
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۴فلسطین کے مقامی ذرائع کا کہنا ہےکہ مقبوضہ قدس کی وفا شاہراہ پر فائرنگ اور گاڑی سے ٹکر مارنے کے واقع میں متعدد صیہونی زخمی ہوئے۔