-
شیراز کے نارنج پھل کی بدولت شاندار منظر
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴ایران کے صوبے فارس کے صدر مقام شیراز موسم بہار شروع ہوتے ہوئے نارنج پھل کے پھولوں اور اس کی خوشبو سے مہک اٹھتا ہے جس سے اس شہر میں چار چاند لگ جاتے ہیں اور اس شہر کی یہی فضا سیاحوں کے لئے نہایت جذاب و دلچسپ بن جاتی ہے۔
-
شیزار میں دوسال بعد اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۵تین اپریل 2022 بروز اتوار سے ملک کے دیگر شہروں کی طرح شہر شیزار میں کورونا وباء کی وجہ سے دو سے بند رہنے کے بعد اسکولوں کو تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگيا ہے جبکہ گذشتہ دو برسوں میں اسکول میں تعلیمی سرگرمیاں آن لائن برقرار رہی ہیں۔
-
حافظ شیزاری کےمقبرے میں نئےسال 1401 کی تقریب
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹ایران کے صوبہ فارس کی ثقافتی ورثے کے ادارے اور رضاکار فورس بسیج کےاحمد ابن موسی (ع) یونٹ کی جانب سے اتوار کی شام حافظ شیرازی کے مقبرے کے قریب نوروز کے مسافروں اور شیراز کے عوام کی موجودگی میں نئے ہجری شمسی سال 1401 کے آغاز کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
ڈاکومینٹری پروگرام - ایران، شیراز
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۳نشرہونے کی تاریخ 21/ 01/ 2022
-
شیراز کے قصرالدشت میں پرسیمون(خرمالو) پھل کی فصل
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷خزاں کے موسم میں شیراز کے قصردشت کے باغات سے خرمالو(persimmon) پھل کا توڑا جانا اکتوبر میں شروع ہوتا ہے اور دسمبر کے آخر تک جاری ہے، (persimmon) کی فصل کی مقدار 1500 ٹن ہے اور اس کی زیادہ تر پیداوار خلیج فارس کے ممالک کی منڈیوں میں برآمد کی جاتی ہے۔ قصردشت شیراز میں بہت سے باغات ہیں جن کا رقبہ 1300 ہیکٹر ہے، اس جگہ کی اہم پیداوار انار اور (persimmon) ہے۔
-
بیس مہر مطابق 12 اکتوبر یوم حافظ شیرازی
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳ایرانی کیلینڈر کے حساب سے بیس مہر مطابق بارہ اکتوبر کی تاریخ فارسی شعر و ادب کی عظیم نامور شخصیت خواجہ شمس الدین محمد حافظ شیرازی کے نام سے منسوب ہے۔ حافظ شیرازی 726 ہجری قمری میں ایران کے شہر شیزار میں پیدا ہوئے۔
-
ہندوستان میں شیراز کی جاذبانہ صلاحیتوں کو متعارف کرانے کے لئے نمائش کا اہتمام
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۸یوم حافظ کے موقع پر ایران کے شہر شیراز کی خصوصیات سے متعارف کرانے کے مقصد سے ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں فن و ثقافت کی ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
-
پیرا المپک چمپیئنز کا شیراز میں شاندار استقبال
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱ٹوکیو پیرا المپک 2020 میں سونے اور چاندی کا ایک ایک تمغہ حاصل کرنے والے ایران کھلاڑی مہدی اولاد اور چاندی کا تمغہ حاصل کرنے والی خاتون کھلاڑی سارہ جوانمردی اپنے آبائی شہر شیراز پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گيا، دونوں کھلاڑیوں کو شیراز ایئرپورٹ سے امامزادہ شاہ چراغ کے حرم مطہر لایا گیا۔
-
شیراز میں گرایی برادران کا شاندار استقبال
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۹ٹوکیو اولمپک 2020 میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے محمد علی اور محمد رضا گرایی کا آبائی شہر پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ ایرانی پہلوان رضا گرائی نے ٹوکیو اولمپک میں اپنے وطن کا نام روشن کرتے ہوئے ایک گولڈ میڈل حاصل کیا۔ محمد رضا گرایی نے ۶۷ کلوگرام کی گیٹیگری میں اپنے یوکرینی حریف کو باآسانی شکست دے کر سونے کا چمچماتا ہوا تمغہ اپنے نام کیا۔
-
پہلوان محمدرضا گرایی کا فائنل مقابلہ دیکھے جانے کے مناظر
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۱ایرانی پہلوان رضا گرائی نے ٹوکیو اولمپک میں اپنے وطن کا نام روشن کرتے ہوئے ایک گولڈ میڈل حاصل کیا۔ محمد رضا گرایی نے ۶۷ کلوگرام کیکیٹیگری میں اپنے یوکرینی حریف کو باآسانی شکست دے کر سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔ اس موقع پر ان کے آبائی شہر میں میں جشن کے مناظر دیکھے گئے اور ان کے گھر پر بھی لوگوں نے جشن منايا اور مٹھائی تقسیم کی اور ان کے اہل خانہ کو مبارک باد پیش کی ۔