-
غزہ انسانی المیہ سے دوچار
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن دفتر کے سربراہ نے غزہ کی بحرانی صورت حال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
غرب اردن کے نورشمس کیمپ کی 211 عمارتیں نذرآتش اور منہدم، 31 ہزار فلسطینی بے گھر
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۴غاصب صیہونی حکومت نے غرب اردن کے شہر طولکرم کے نورشمس کیمپ کی 211 رہائشی عمارتیں نذرآتش اور منہدم کرکے 13 ہزار فلسطینیوں کو بے گھر کردیا
-
غزہ میں جنگ بندی جاری رہنی چاہئے: عالمی ادارہ خوراک کی تاکید
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰عالمی ادارہ خوراک نے رمضان المبارک کی آمد پر تاکید کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی جاری رہنی چاہئے
-
شام کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور صیہونی فوجی دستوں کی شام کے صوبۂ قنیطرہ میں پیش قدمی
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱اسرائیل کے فوجی دستے شام کے صوبہ قنیطرہ میں پیش قدمی کر رہے ہیں۔
-
صہیونی حکومت اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے سلسلے میں دوسرے مرحلے کے مذاکرات کا آغاز
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵صہیونی حکومت اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے سلسلے میں دوسرے مرحلے کے مذاکرات قاہرہ میں شروع ہو گئے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن میں صیہونی فوج کی شکست سے متعلق نئے انکشافات
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷اسرائیل ٹائمز اخبار نے صیہونی فوج میں ہونے والی تحقیقات کو فاش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تل ابیب یہ سمجھ بیٹھا تھا کہ سیکورٹی دیوار نے ان کے بقول تمام خطروں کو دور کردیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا لبنان اور اسلامی استقامت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ شہید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ میں ہماری موجودگی مقاومت کی حمایت اور ایران و لبنان کے اتحاد کا واضح ثبوت ہے۔
-
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۳مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوج کے حملے آج بھی جاری رہے۔
-
صیہونیوں کو نیویارک اور واشنگٹن میں بسایا جائے: حافظ نعیم الرحمان
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے اسرائيلیوں کو نیویارک اور واشنگٹن میں بسانے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵غاصب صیہونی فوجی غرب اردن کے مختلف علاقوں پر اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہيں۔