-
علاقے میں ریت کے طوفان، معمول کیوں بنتے جا رہے ہیں؟
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶سعودی عرب، عراق اور کویت سمیت متعدد علاقائی ممالک میں ریت کے طوفانوں نے تباہی مچا رکھی ہے جس کی وجہ سے پروازوں میں تاخیر، اسکول بند ہونے اور ہزاروں افراد کو سانس لینے میں دشواری کے ساتھ اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔
-
ایران نے اسرائیل سے تعلقات کو جرم قرار دینے پر عراق کی قدردانی کی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲عراق میں تعینات ایران کے سفیر نے عراقی پارلیمنٹ کی جانب سے غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کو جرم قرار دینے پر عراقی پارلیمنٹ کی قدردانی کی ہے۔
-
گرد غبار کے موضوع پر وزیر خارجہ ایران کی علاقائی وزرائے خارجہ سے گفتگو
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے گرد و غبار کے بحران کے سلسلے میں عراق، شام اور کویت کے وزرائے خارجہ سے گفتگو کی ہے۔
-
عراق میں آیا گرد و غبار کا خطرناک طوفان۔ ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹عراق میں گزشتہ روز گرد و غبار کا بھیانک طوفان آیا جس نے وہاں کے مختلف شہروں کو تو لیا ہی ساتھ ہی اس طوفان سے پڑوسی ملک ایران بھی خوب متاثر ہوا یہاں تک کے بعض علاقوں اور شہروں میں اداروں اور اسکولوں کی چھٹی کر دی گئی۔ ویڈیو میں عراق میں آئے گرد و غبار کے طوفان کی شدت کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
امریکہ کے اہم فوجی اڈے وکٹوریا پر راکٹوں سے حملہ
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ دارالحکومت بغداد ائیر پورٹ کے قریب واقع امریکہ کے فوجی اڈے وکٹوریہ پر کئی راکٹ فائر کئے گئے۔
-
امریکیوں کو نکالنے کے لئے عراقی پر عزم، ایک دن میں پانچ بار نشانہ بنے
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳دہشتگرد امریکیوں کو ملک سے نکال باہر کرنے کے لئے عراقی روز بروز پر عزم تر ہوتے جا رہے ہیں۔ جمعرات کو عراق میں ایک دن میں امریکی فوجی کارواں پانچ بار سڑک کنارے لگائے گئے بموں کا نشانہ بنا۔
-
جارج بش نے عراق پر حملے کو ظالمانہ اور غیر منصفانہ قرار دے دیا!!!+ ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۵امریکا کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش نے عراق پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو ’ظالمانہ‘ اور ’غیر منصفانہ‘ قرار دے دیا۔
-
حشد الشعبی نے داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے شمالی صوبے صلاح الدین میں دہشتگرد ٹولے داعش کے بچے کچھ عناصر کے حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
بغداد میں نیٹو کا ایک ڈرون سرنگوں
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲بغداد میں نیٹو کا ایک ڈرون سیدھے نشانے میں سرنگوں ہوگیا۔
-
عراق میں امریکی فوجی چھاونی میں پھر بجا خطرے کا سائرن
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲بغداد میں دہشتگرد امریکی فوجی چھاونی میں ایک بار پھر خطرے کا سائرن بجا ہے۔