-
عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کا حملہ
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بدھ کے روز شمالی عراق میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ڈرون حملے اور گولہ باری کی ہے۔
-
عراق میں کچھ ممالک کی بڑی سازش ناکام، 2014 کی کہانی دہرانے کی تھی کوشش
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۶عراق میں الکفل جیل سے داعش کے بڑے سرغنوں کے فرار کی کارروائی کو ناکام بنا دیا گیا۔
-
عراق میں امریکہ کا فضائی حملہ، دو عام شہری جاں بحق
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۵پریس ذرائع کے مطابق موصل میں امریکی جنگی طیاروں کے ایک حملے میں دو عام شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
پانچ ارب ڈالر کی بقایا رقم کے باوجود ایران گیس کی سپلائی کے لئے تیار ہے: عراق
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰عراق نے ایران سے نیچرل گیس کی سپلائی کے لئے نیا معاہدہ کیا ہے۔
-
زاویہ نگاہ - عراق میں جاری سیاسی تعطل کی وجوہات
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۷نشرہونے کی تاریخ 08/ 05/ 2022
-
پانچ لاکھ سے زائد غیر ملکی بچے ایرانی اسکولوں میں زیر تعلیم
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۹پانچ لاکھ سے زائد غیر ملکی طلبہ و طالبات ایرانی اسکولوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
-
واشنگٹن دنیا میں جھوٹ کا سب سے بڑا مرکز، امریکی سینیٹر
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲امریکہ کے ریپبلکن سینیٹر رینڈپال نے واشنگٹن کی موجودہ حکومت کو دنیا میں جھوٹ پھیلانے کا سب سے بڑا عامل قرار دیا ہے۔
-
نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کی سربلندی کیلئے دعائیں مانگی گئیں
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳ایران، پاکستان، عراق اور ہندوستان سمیت دنیا کے متعدد ملکوں میں آج نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کی سربلندی کی دعائیں مانگی گئیں۔
-
عراق میں ترکی کا غیر قانونی فوجی اڈہ راکٹوں کا نشانہ بنا
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۴میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراق، اربیل پر پھر راکٹ حملہ، اس بار ریفائنری نشانے پر
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۳خبر رساں ذرائع نے شمالی عراق کے صوبہ اربیل کے خبات علاقے پر راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔