-
ایران اورعرب ممالک کے درمیان باہمی مذاکرات کی ضرورت
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۶عراقی پارلیمنٹ میں خارجہ تعلقات کی کمیٹی نے اسلامی جمہوریہ ایران اور عرب ممالک کے درمیان باہمی مذاکرات کے فروغ پر زور دیا۔
-
بیت المقدس کو اسرائيل کے وجود سے پاک کرانے کا اعلان
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۹فلسطینی علماء کونسل نے کہا ہے کہ ہم بیت المقدس کو اسرائيل کے ناپاک وجود سے پاک کرائیں گے۔
-
عرب ممالک، مغربی ملکوں کے ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریدار
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۱عرب ممالک ، مغربی ممالک کے ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریدار تیل کی قیمت میں کمی اور خلیج فارس کے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی آمدنی میں کمی کے باوجود یہ ممالک بدستور ہتھیار خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں-
-
تلور کے شکار اور ملک کی خارجہ پالیسی میں تعلق پر حیرت کا اظہار
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۰پاکستان کے سرکردہ اپوزیشن رہنما عمران خان نے تلور کے شکار اور ملک کی خارجہ پالیسی میں تعلق پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔
-
عرب ممالک اسرائیل کو اپنا اتحادی سمجھتے ہیں: صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۸صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عرب ممالک اسرائیل کو اپنا اتحادی سمجھتے ہیں-
-
ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کے بعد عرب ممالک کے بازار حصص میں شدید مندی
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵ایران کے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہوتے ہی عرب ممالک کے بازار حصص میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔
-
برکینا فاسو میں ایک اور ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۸برکینا فاسو میں ایک اور ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
-
ملت فلسطین کے خلاف منظم دہشت گردی کی مذمت
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۳عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے ملت فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کی منظم دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطینی نوجوان نے ایک انتہا پسند صہیونی کو ہلاک کردیا
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۶صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائیوں کے جواب میں ایک فلسطینی نوجوان نے ایک انتہا پسند صہیونی کو ہلاک کردیا ہے.
-
ایران کے ساتھ مصر کی دشمنی کی کوئی وجہ نہیں ہے: حسنین ہیکل
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۴مصر کے معروف مصنف اور صحافی حسنین ہیکل نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مصر کی دشمنی کی کوئی وجہ نہیں ہے۔