-
دو سو سال کے بعد تدفین
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱روس اور نپولین کی جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے فوجیوں کی باقیات کو 200 سال بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔
-
یمن کو تباہ کرنے والوں کو بین الاقوامی قوانین یاد آنے لگے
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳شاہ خالد ائر بیس پر حملے کی خبر نے سرزمین حجاز کے حکمراں قبیلے آل سعود کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔
-
فرانسیسی صدر کی ڈائلوگ بازی ۔ کارٹون
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹فرانس کے صدر کو گمان ہو چلا ہے کہ ایران کو سخت ایٹمی مذاکرات کا سامنا کرنا پڑے گا اور آئندہ جوہری مذاکرات میں سعودی عرب کی شمولیت بھی ضروری ہے!
-
فرانس، مفت غذا کے حصول کے لئے طلبہ کی لمبی قطار
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۴کورونا کے باعث پیدا ہونے والی معیشتی مشکلات کے باعث فرانس کے دارالحکومت پیرس میں طلبہ غذائی امداد حاصل کرنے کے لئے صفوں میں کھڑے ہیں۔ دن گزرنے کے لئے ساتھ ساتھ فرانس میں حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں اور مفت غذا کی توقع رکھنے والے افراد بالخصوص طلبہ میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
-
فرانس میں آیا بھیانک سیلاب
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸فرانس کے مختلف علاقوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سنگین سیلاب آیا جس کے باعث قریب اب تک ایک ارب یورو کا نقصان ہو چکا ہے۔ فرانسیسی ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض شہروں میں تین روز کے اندر دوماہ کے برابر بارش ہوئی ہے جس کے بعد دریائے سن میں پانی کی سطح میں چھے میٹر کا اضافہ ہو گیا تھا۔بہت سے علاقے زیر آب چلے گئے اور پہاڑی علاقوں میں مواصلاتی راہیں کٹ کر رہ گئی ہیں۔
-
یورپی ٹرائیکا کے نئے وعدے اور نئے شوشے
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹یورپی ٹرائیکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد شروع کرنے کے بدلے ایران کے اقتصادی مفادات پورے کرنے کی پیشکش کی ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ بدلے گا نہ ارکان بدلیں گے، صدر ایران کا دو ٹوک اعلان
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران، ایٹمی معاہدے میں کسی بھی قسم کی تبدیلی یا ارکان کی تعداد میں اضافے کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔
-
فرانسیسی صدر کے بیان پر یورپی یونین کا ردعمل
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱یورپی یونین نے ایران کے ساتھ ایٹمی مذاکرات میں سعودی عرب کی مشارکت سے متعلق بیان کو فرانسیسی صدر کی ذاتی رائے قرار دے دیا۔
-
لاس اینجلس میں کورونا ویکسینیشن کے خلاف احتجاجی اجتماع
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶امریکہ میں کرونا کا پھیلاؤ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ دوسری طرف ایک ڈیموکریٹ رکن پارلیمنٹ فائزر ویکسین کے دو ڈوز لینے کے بعد کرونا میں مبتلا ہوگیا۔ اس دوران لاس اینجلس میں لوگوں نے فائزر کورونا ویکسین کی مخالفت میں مظاہرہ کیا ہے۔ ادھر فرانس میں نئی کورونا بندشوں کے اعلان کے بعد دکانوں اور ہوائی اڈوں پر لوگوں کا ہجوم بڑھ گیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں کسی اور کو شامل کرنے کی ضرورت نہیں
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶سحر نیوزرپورٹ