-
فرانس میں فائرنگ، 4 ہلاک و زخمی
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸فرانس کے شہر دو سور میں ہونے والی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔
-
یورپی ممالک نے اسرائیل کو دیا شدید انتباہ
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰کچھ یورپی ممالک نے نتن یاہو کو خبردار کیا ہے کہ ویسٹ بینک کی اسرائیل میں الحاق جیسے خطرناک اقدامات سے پرہیز کرے۔
-
فرانس نے اسرائیل کو دیا جھٹکا، ویسٹ بینک کا الحاق ہوگا خطرناک
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۱فرانس کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ویسٹ بینک کے اسرائیل میں الحاق کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔
-
کرہ ارض کورونا وائرس کی لپیٹ میں
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹کورنا وائرس نے پورے کرہ ارض کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور مہلک وائرس سے جان دینے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔
-
کورونا متاثرین کی کل تعداد 48 لاکھ سے تجاوز کر گئی
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۵دنیا بھر میں کورونا کا زورنہ فقط برقرار ہے بلکہ کورونا وبا کا قہرمسلسل بڑھتا جا رہا ہے اور اس نے اب تک لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردیئے ہیں۔
-
یورپ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۴یورپ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ اکسٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی۔
-
کورونا کی پیشقدمی جاری، ہلاکتوں میں بدستور اضافہ
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵دنیا بھر میں کورونا کی پیشقدمی جاری ہے اور ہر روز ہزاروں افراد کورونا کے مقابلے زندگی کی بازی ہار رہے ہیں۔
-
دنیا بھر میں جاری ہے کورونا متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶دنیا بھر میں تا حال کورونا کا زور ٹوٹ نہیں پایا ہے اور اس نے اب تک لاکھوں گھروں کے چراغ گل کر دئے ہیں جس کے بعد دنیا بھر کے عوام کو اس کی روک تھام کیلئے مزید سنجیدہ اقدامات کئے جانے کی توقع ہے۔
-
کورونا بدستور بے لگام، زندگی کے لاکھوں چراغ گل ہو گئے
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵دنیا بھرمیں کوروناوائرس سے اموات کی تعداد2 لاکھ 98 ہزار 174 ہو گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 44 لاکھ 29 ہزار 810 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے صورتحال بدتر، ہلاکتیں 3 لاکھ کے قریب
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۰دنیا بھر میں کورونا سے صورتحال دن بدن بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 92 ہزار 800 سے تجاوز کر گئی ہے۔