-
ایران فلم گورکن، کوئنز ورلڈ فلم ایوارڈ کے لیے منتخب
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸ایرانی فلم ’گور کن‘ عالمی شہرت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے امریکہ کے کوئنز ورلڈ فلم فیسٹول کے لیے منتخب ہو گئی ہے۔
-
اڑتیسویں عالمی فخر فلم میلے کا تیسرا دن
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۳اڑتیسویں عالمی فخر فلم میلے کے تیسرے دن فیچر فلموں کی نمائش ہوئی ، جس میں عوام کی کثیر تعداد نے کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے شرکت کی۔
-
ہندوستان کے فلم نویس میلے کا بہترین انعام ایران کے نام
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳ہندوستان کے فلمی میلے میں کہانی نویس کا بہترین انعام ایران کے کہانی نویس اور سکوت آوا شارٹ فلم کے ڈائریکٹر سید غلام رضا نعمت پور کو دیا گیا۔
-
انتالیسواں فجر فلم فیسٹول
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴انتالیسویں فجر فلم فیسٹول کے پانچویں دن ہدایتکار سید روح اللہ حجازی کی فلم " روشن " اور اسی طرح ہدایتکار حمید رضا آذرنگ کی فلم " روزی روزگاری آبادان " تہران کے میلاد ٹاور ہال میں نمائش کے لئے پیش کی گئیں ہیں۔
-
سینتیسواں بین الاقوامی فجرشارٹ فلم فسٹیول - پروگرام نمبر 01
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷نشرہونے کی تاریخ 24/ 01/ 2021
-
ہندوستانی فلمی میلوں میں دو ایرانی فلموں کی نمائش
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۴ہندوستان میں ہونے والے دو فلمی میلوں میں دو ایرانی فلموں کی نمائش کی جائے گی۔
-
ایرانی فلم نرگس مست کے لیے دو ایوارڈ
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۶ایرانی فلم نرگس مست نے لفٹ انڈیا فلم فیسٹیول کے دوران بیک وقت دو ایوارڈ حاصل کیے ہیں۔
-
ایرانی فلم "تیرے بعد" سالنتو فلمی میلے کی بہترین فلم منتخب
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹ایرانی فلم تیرے بعد کو اطالوی فلمی میلے کی بہترین فلم قرار دیا گیا ہے۔
-
ایرانی فلموں کی یورپ میں نمائش
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲ایرانی فلمسازوں کی تین فلموں کو برطانیہ، اٹلی، سربیا اور پرتگال میں منعقدہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔
-
زاگرب انٹرنیشنل کار کارٹون فیسٹیول میں ایرانی آرٹسٹ چھا گئے
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹چودھویں زاگرب انٹرنیشنل کار کارٹون فیسٹیول میں تین ایرانی کارٹونسٹ کے بنائے ہوئے خاکوں کو خصوصی انعام سے نوازا گیا۔