-
فوجی ساز و سامان کے پرزوں کی تیاری کی قومی مہم کا افتتاح
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی نے جمعرات تین ستمبر 2020 کو فوجی ساز و سامان سے مربوط پرزوں کی تیاری کی قومی مہم کی نمائش کا افتتاح کیا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کا محکمہ تعلیم و تربیت کے اعلی عہدیداروں سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۸رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کو محکمہ تعلیم و تربیت اور اسکولوں کے اعلی عہدیداروں کے سالانہ اجلاس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کیا۔
-
کشمیریوں پر ہندوستانی فورسز کا بہیمانہ قہر
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۵کشمیر میں حالیہ چند دنوں کے دوران محرم اور امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے پیش نظر مجالس اور جلوسہائے عزا کا خاص اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ہندوستان کی سکیورٹی فورسز نے عزاداروں کے خلاف سخت اور تشدد پسندانہ رویہ اپناتے ہوئے ان پر پیلٹ گنوں اور آنسو گیس کے گولوں سے حملہ کیا۔ ہندوستانی بربریت کے نتیجے میں کئی عزادار بری طرح زخمی ہو گئے اور انہیں جسم کے حساس اعضاء پر گہرے زخم آئے۔ اس گیلری میں پیلٹ گنوں سے زخمی ہوئے کشمیری نوجوانوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ہمدان میں شام غریباں کے مراسم
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷ہر سال کی طرح اس سال بھی ہمدان کے عوام نے شام غریباں کے موقع پر وزارت صحت کی جانب سے جاری ایس او پیز کی پابندی کرتے ہوئےعزاداری کی
-
ایران میں عشرہ محرم کے دوران کھلی فضا میں عزاداری کے اجتماعات پر ایک نظر / تصاویر
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران میں عشرہ محرم کے دوران ملک کے تمام شہروں اور قریوں میں وزارت صحت کے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق مجالس عزا برپا ہوئیں اور جلوس ہائے عزا برآمد کیے گیے ۔
-
زنجان میں یوم العباس ع کی مختلف جھلک
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱اس سال زنجان کے باسیوں نے یوم العباس دیگر برسوں کے مقابلے میں نہایت ہی مختلف انداز میں منایا ہے اور یہ ثابت کردیا کہ وہ جذبۂ اور شعور حسینی کے پابند ہیں اور زنجان کے عوام نے یہ بھی بتادیا کہ عشق اور معرفت حسینی عظیم ترین ثقافت ہے۔
-
ہوا میں معلق ہیں روہنگیا مسلمان ۔ تصاویر
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹ہوا میں معلق ہیں روہنگیا مسلمان، نہ تو انہیں اپنے آبائی وطن میانمار میں سکون کی سانس میسر ہے اور نہ کوئی دوسرا ملک انہیں قانونی طور پر پناہ دینے پر تیار ہے۔ برسوں سے روہنگیا کے مظلوم مسلمان میانمار کی جلاد صفت حکومت، فوج اور بدھسٹوں کے ہولناک اور انسانیت سوز جرائم سے روبرو ہیں اور اب تک اقوام متحدہ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل جیسے تمام عالمی ادارے میانمار کے مسلمانوں کو تحفظ فراہم کروانے میں ناکام رہے ہیں۔ میانمار میں اب تک ہزاروں روہنگیا مسلمانوں کا نہایت بہیمانہ انداز میں قتل عام کیا جا چکا ہے۔
-
آنسوؤں کا نذرانہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۵قم کی انجمن ثاراللہ کی جانب سے محرم الحرام کے پہلے عشرے میں مجالس عزا منعقد کی جارہی ہیں۔
-
ایک ذاکر، ایک عزادار، کروڑوں ناظر !
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں اس سال مجالس کا سلسلہ قدیمی روایت سے ذرا ہٹ کے ایک الگ اور مختلف انداز میں شروع ہوا ہے۔ اسکی خاص بات یہ ہے کہ اس میں ذاکر اور خطیب کے علاوہ صرف رہبر انقلاب اسلامی تنہا مخاطب اور عزادار کے طور پر فرش عزا پر موجود رہیں گے۔
-
اصفہان میں مجلس عزا کا عظیم الشان اجتماع
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۱اصفہان کی جامع مسجد میں تمام ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ مجالس عزا منعقد ہورہی ہیں۔