فوٹو گیلری
مسجد الاقصی میں نماز جعمہ سے پہلے سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے تھے۔ صیہونی فوجیوں نے نماز جمعہ میں 40 سال یا اس سے کم عمرنوجوانوں کی نماز جمعہ میں شرکت پر پابندی عائد کر رکھی تھی لیکن اس کے باوجود ہزاروں افراد نے مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی۔