Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۹ Asia/Tehran
  • امریکا مردہ باد اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے پورا ایران گونج اٹھا - تصاویر !

آج پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں لاکھوں افراد نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔ تہران ، مشہد، قم اور تبریز کی کچھ تصاویر ملاحظہ کریں

ٹیگس