-
شب عاشور، عبادتِ خدا اور اعلان وفاداری کی شب!
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷شب عاشور بڑی قیامت خیز شب ہے۔ تاریخ گواہی دیتی ہے کہ کربلا کے تپتے صحرا میں دشمنان دین نے فرزند پیغمبر اور انکے اعزا و اقارب اور اصحاب کو اپنے محاصرے میں لے کر ان کا کام تمام کرنا چاہا۔
-
وزیر اعظم عمران خان نے شیعہ علما اور تنظیموں کی قدردانی کی
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۴پاکستان کے وزیر اعظم نے ملک میں اتحاد و بھائی چارے کے فروغ اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے قیام میں ملک کی شیعہ تنظیموں اور علمائے کے کرادار کی تعریف کی ہے۔
-
شہدا کے طفیل چشمۂ فیضان ہے جاری
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰ایران؛ آجکل ایام عزا میں سوگواری و عزاداری کے ساتھ ساتھ مومنین کرام جذبۂ حسینی و انسانی کے تحت مستحقین کے لئے فلاحی، رفاہی اور خیراتی امور میں بھی سرگرم ہیں اور مختلف امدادی پیکیجز، گھریلو ساز و سامان، اشیائے خودرد و نوش اور حتیٰ شادی شدہ نئے جوڑوں کے لئے جہیز کا سامان فراہم کر رہے ہیں۔ مومنانہ خدمت مہم کورونا کے آغاز سے اب تک ایران میں ملکی سطح پر جاری ہے جس سے اب تک دسیوں ہزار افراد فیضیاب ہو چکے ہیں۔ اس انسان دوستانہ مہم میں لوگ بالعموم ’’بیاد شہدا بالخصوص شہدائے کربلا‘‘ حصہ لیتے ہیں۔
-
ممبئی ہائی کورٹ نے شرائط کے ساتھ تعزیہ اٹھانے کی اجازت دے دی
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶ہندوستان کے اہم شہر ممبئی کی ہائی کورٹ نے شیعہ مسلمانوں کو کچھ شرائط کے ساتھ عاشورہ کے دن تعزیہ اٹھانے کی اجازت دے دی ہے۔
-
حسین (ع) کی قیادت! ۔ پوسٹر
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶ایک تحریک، حسین بن علی علیہما السلام کی سربراہی میں آگے بڑھ رہی ہے جو انشاء اللہ آگے بڑھتی رہے گی اور اقوام عالم کے مسائل و مشکلات اور رنج و الم کا مداوا کرے گی۔ (رہبر انقلاب اسلامی،21/02/2017 )
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - بناءلاالہ، پروگرام نمبر9
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۷نشرہونے کی تاریخ 29/ 08/ 2020
-
پاکستان بھر میں نویں محرم کے جلوس ہائے عزا برآمد
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴پاکستان بھر میں کورونا ایس او پیز کے تحت جاری عزاداری کے دوران آج نویں محرم کے جلوس برآمد کیے جا رہے ہیں۔
-
تاسوعائے حسینی کے موقع پر عالم اسلام سوگوار و عزادار
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے اکثر ممالک میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔
-
زنجان میں یوم العباس ع کی مختلف جھلک
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۱اس سال زنجان کے باسیوں نے یوم العباس دیگر برسوں کے مقابلے میں نہایت ہی مختلف انداز میں منایا ہے اور یہ ثابت کردیا کہ وہ جذبۂ اور شعور حسینی کے پابند ہیں اور زنجان کے عوام نے یہ بھی بتادیا کہ عشق اور معرفت حسینی عظیم ترین ثقافت ہے۔
-
پاک و ہند میں 9 محرم الحرام کی مجالس اور جلوس عزا
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶پاکستان اور ہندوستان میں 9 محرم الحرام کی مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پاکستان میں 9 محرم الحرام کے موقع پر انتظامیہ اور پولیس کی طرف سے سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہے اور موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔