Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۱ Asia/Tehran
  • زنجان میں یوم العباس ع کی مختلف جھلک

اس سال زنجان کے باسیوں نے یوم العباس دیگر برسوں کے مقابلے میں نہایت ہی مختلف انداز میں منایا ہے اور یہ ثابت کردیا کہ وہ جذبۂ اور شعور حسینی کے پابند ہیں اور زنجان کے عوام نے یہ بھی بتادیا کہ عشق اور معرفت حسینی عظیم ترین ثقافت ہے۔

جب بھی زنجان کے عوام حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے علم کو بلند کرتے ہیں تو اس سے ان کی مراد وہی معرفت حسینی ہوتی  ہے اور یہ عزم و ارادہ ہمیشہ زنجان عوام کا شعار رہا ہے۔ اس سال محرم دیگر سالوں سے کچھ مختلف رہا ہے لیکن عزم حسینی اور معرفت حسینی کبھی بھی کم ہونے والی نہیں ہے اور مومنین کی امداد کا جذبہ کبھی بھی ختم ہونے والا نہیں ہے۔

 

ٹیگس