• روالپنڈی میں محرم کے بارے میں بین المذاہب اجلاس

    روالپنڈی میں محرم کے بارے میں بین المذاہب اجلاس

    Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۱

    سحر نیوزرپورٹ

  • محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - بناءلاالہ،  پروگرام نمبر 1

    محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - بناءلاالہ، پروگرام نمبر 1

    Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۷

    نشرہونے کی تاریخ 21/ 08/ 2020

  • کربلا کے سورما ہمارے نمونہ ٔ عمل ہیں: سید حسن نصراللہ

    کربلا کے سورما ہمارے نمونہ ٔ عمل ہیں: سید حسن نصراللہ

    Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۸

    سید حسن نصر اللہ نے صیہونی حکومت کو علاقے کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔

  • محرم کا چاند نمودار، ساری دنیا سوگوار

    محرم کا چاند نمودار، ساری دنیا سوگوار

    Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳

    دنیا بھر میں محرم سنہ چودہ سو بیالیس ہجری کا چاند نظر آتے ہی فرزند رسول سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی سوگواری و عزاداری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

  • ٹیزر- خصوصی پروگرام بناء لاالہ

    ٹیزر- خصوصی پروگرام بناء لاالہ

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶

    یکم محرم الحرام سے 12 محرم الحرام تک ایران کے وقت کے مطابق 18:00 پر، پاکستان کے وقت کے مطابق 18:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق پر19:00 بجے ملاحظہ فرمائیے۔

  • ٹیزر- خصوصی پروگرام دسواں دن

    ٹیزر- خصوصی پروگرام دسواں دن

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲

    یکم محرم الحرام سے 13 محرم الحرام تک ایران کے وقت کے مطابق 19:30 پر، پاکستان کے وقت کے مطابق 20:00 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق پر20:30 بجے ملاحظہ فرمائیے۔

  • آگیا موسم عزا، مشہد سیاہ پوش ہوا

    آگیا موسم عزا، مشہد سیاہ پوش ہوا

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۹

    ماہ محرم الحرام ۱۴۴۲ ہجری کا چاند نمودار ہوا اور یوں اسلامی کیلینڈر کے آغاز کے ساتھ ساتھ موسم عزا کا بھی آغاز ہو گیا۔ وہی ماہ جو فرزند رسول، قتیل کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب و انصار کی مظلومانہ شہادت کی یاد دلاتا ہے۔اس موقع پر حسب دستور قدیم امسال بھی مشہد مقدس میں فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر پرچم عزا لہرا دیا گیا۔

  • عالمی یوم علی اصغر (ع) ۔  ویڈیو

    عالمی یوم علی اصغر (ع) ۔ ویڈیو

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۴

    شیر خوار نینوا، شہید کربلا حضرت علی اصغر علیہ السلام کے واسطے سے عالمی یوم دعا کل بروز جمعہ منایا جائے گا۔ عالمی یوم علی اصغر (ع) دنیا کے تقریبا سو ممالک میں ہر سال محرم کے پہلے جمعے کو منایا جاتا ہے جس میں مائیں اپنے شیرخوار بچوں کو خیمۂ حسینی میں لاکر اپنے آقا و مولا امام حسین علیہ السلام اور انکے شیر خوار دلبند علی اصغر (ع) کے ساتھ تجدید عہد کرتی ہیں۔

  • ایران میں  محرم کا چاند نظر آگیا مجالس عزا کا سلسلہ  شروع

    ایران میں محرم کا چاند نظر آگیا مجالس عزا کا سلسلہ شروع

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۶

    ایران میں آج رات سے ماہ محرم الحرام کا آغاز ہو گیا اور ہر طرف مجالس عزا کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ مشہد میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم اقدس میں گنبد مطہر پر لگا پرچم تبدیل کر کے سیاہ پرچم لہرا دیا گیاہے۔