محرم الحرام کی آمد کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے دست مبارک سے مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی ضریح مبارک سے غبار کی صفائی کی ۔
اس موقع پر متعدد علماہ اور عہدیدار حاضر تھے۔