-
ایران میں محرم الحرام کی تیاریاں
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۷فوٹو گیلری
-
محرم کی آمد پر پاکستان میں سخت سیکورٹی اقدامات
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۲ماہ محرم الحرام کی آمد کی مناسبت سے حکومت پاکستان نے حسینی عزاداروں کو سیکورٹی فراہم کرنے کے لئے سخت اقدامات عمل میں لانے کا اعلان کیا ہیں۔
-
محرم کی تیاریاں زوروں پر ۔ تصاویر
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۲محرم کی آمد آمد ہے اور لوگ ایران بھر میں ایام عزا کی تیاریوں میں مصروف ہیں تاکہ تمام تر عظمت کے ساتھ شہدائے کربلا کی یاد اور مکتب کربلا کو عام کیا جا سکے۔
-
محرم میں زائرین کی سیکورٹی پر افغان صدر کی تاکید
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۶افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ماہ محرم کے ایام میں نواسہ رسول حضرت اباعبداللہ الحسین کے عزاداروں کو تحفظ فراہم کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
جمہوریہ آذربائیجان میں محرم کے جلوسوں پر پابندی
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۴جمہوریہ آذربائیجان میں مذہبی پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
عاشورائی لباس بنانے کا مقابلہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۰فوٹو گیلری
-
انصارالحسین نامی پاپیادہ کاروان، مشہد سے کربلا روانہ ہوا
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
ذکرِ حسین اپنی زبان میں نہ بھی ہو،پر میٹھا ضرور ہے! ۔ ویڈیو
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹ایک افریقی عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ اِدی اردو زبان میں نوحہ پڑھتے ہوئے۔
-
پیدل مارچ، اس بار امام رضا (ع) کی جانب! ۔ تصاویر
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۶ایران کے صوبے شمالی خراسان میں واقع چناران سے ۲۴۰ کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت پر مشہد مقدس پہونچنے کے ارادے سے ۲۵۰ زائرین کے ایک کاروان نے اپنے سفر کا آغاز کیا۔ یہ روایتی پیدل مارچ چہلم کے دن سے شروع ہوا ہے تا کہ ماہ صفر کے آخر تک مشہد مقدس پہونچا جا سکے۔
-
نوحہ - لبیک یا زینبؑ
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۲نوحہ خواں ابراھیم بلتستانی - پروگرام : حسین نور ہدایت و سفینۃ النجاۃ - 10 نومبر 2017