-
ایران پر پابندیوں سے امریکی کمپنیوں کو نقصان ہوا : ایران
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف عائد امریکی پابندیوں کو خود امریکی کمپنیوں کیلئے نقصان کا باعث قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں واپسی امریکہ کا فرض ہے: جواد ظریف
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں واپسی امریکہ کا فرض ہے اور اسے چاہئے کہ اپنے وعدوں اور فرائض پر عمل کرتے ہوئے اس بین الاقوامی معاہدے میں واپس آجائے۔
-
ایران اور آذربائیجان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیحون بایراموف نے وزیر خارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد اپنے تہران کے پہلے دورے میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات کی ہے۔
-
شام اور ایران تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
مغرب کے ساتھ علاقے کے بارے میں کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے: جواد ظریف
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس کے ہمسایہ ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہویہ ایران ، مغرب سے علاقے کے سلسلے میں مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
ایٹمی معاہدے میں شامل یورپی ممالک شیطنت سے باز رہیں، ایران
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
یورپی ممالک شیطنت اور شرپسندی سے باز آجائیں: ایران
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نےجرمنی کو نصیحت کی ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی اور خلیج فارس کے علاقے میں شیطنت و شرپسندی سے باز آ جائے۔
-
ایران، علاقے میں امن و استحکام کا خواہشمند ہے: جواد ظریف
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۵ایران کا کہنا ہے کہ وہ خلیج فارس میں کویت کے اعلامیے کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
ایٹمی معاہده، مغرب کا رویہ اور ایران کا ردعمل - خصوصی رپورٹ
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امریکی ایوان نمائندگان میں ایٹمی معاہدے میں واپسی کا مطالبہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے نئے سربراہ گریگوری میکس ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔