-
ایرانی عوام ملکی دفاع کا اہم ترین سرمایہ ہیں، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۲ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایرانی عوام کو عالمی طاقتوں کے مقابلے میں ملکی دفاع کا اہم ترین سرمایہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ نے عرب اتحادیوں سے باج دینے کا مطالبہ کر دیا
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۸امریکہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے خلیج فارس میں تعینات امریکی فوجیوں کے اخراجات کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی صدرٹرمپ امن و سلامتی کے تمام عالمی اقدامات کو پاوں تلے روندنے کے درپے: ایران
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے ایران پر عائد کی جانے والی نئی پابندیوں پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدرٹرمپ امن و سلامتی کے تمام عالمی طور طریقوں کو برباد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
بی ٹیم جنگ کی پیاسی: جواد ظریف
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴ایران کے وزیر خارجہ نے بی ٹیم پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
ٹرمپ کے ہاتھوں آل سعود کی تذلیل
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۸امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر آل سعود حکمرانوں کی تذلیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا حق بنتا ہے کہ وہ سعودی عرب جیسے دولت مند ملک سے جتنا زیادہ ممکن ہو پیسہ وصول کرے۔
-
امریکا کی اقتصادی دہشت گردی
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں سیکا اجلاس کے موقع پر ایک دوسرے سے ملاقات کی۔
-
ایران نے متحدہ عرب امارات کے وزیر کو خاموش رہنے کا مشورہ دیا
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵ایرانی دفترخارجہ نے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کے خلاف امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ہرزہ سرائی کے جواب میں کہا ہے کہ جن کی نہ حیثیت ہے اور نہ ہی اقدار انھیں چاہئے کہ خاموش رہیں۔
-
متحدہ عرب امارات خطے میں دوسرا اسرائیل بننا چاہتا ہے: جواد ظریف
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے عرب ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات اربوں ڈالر کے ہتھیار خرید کر خطے میں دوسرا اسرائیل بننا چاہتا ہے ۔
-
ایران اور جرمنی کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۹فوٹو گیلری