-
مغربی ایشیا میں کشیدگی کم کرنے کا واحد راستہ اقتصادی جنگ کو روک دینا ہے - جواد ظریف
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایران کے خلاف امریکا کی اقتصادی جنگ کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں کشیدگی کم کرنے کا واحد راستہ اقتصادی جنگ کو روک دینا ہے۔
-
امریکا کی تخریبی پالیسیوں کی بابت انتباه
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا قرارداد 2231 کی من مانی تشریح نہیں کرسکتا، ایران
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی اپنی مرضی کے مطابق تشریح کرنے کی امریکا اور اس کے اتحادیوں کی کوششوں کے ردعمل میں کہا ہے کہ یہ ممالک اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ اپنی مرضی کی تشریح دوسروں پر مسلط کریں۔
-
امریکہ اپنی سوچ دوسروں پر مسلط نہیں کر سکتا: جواد ظریف
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد نمبر 2231کو اپنی سوچ و فکر کے تحت تفسیر کرنے کی کوششوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس مقام و منزلت پر نہیں ہیں کہ وہ اپنی سوچ و فکر کو دوسروں پر مسلط کریں۔
-
ٹیم بی ایران کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کر رہی ہے، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۹ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے صہیونی ایجنسی موساد کی جانب مسے متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ فجیرہ میں ہونے والے دھماکوں میں ایران کے ملوث ہونے کے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ جھوٹی ٹیم بی ایک بار پھر شور شرابا مچانے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
ایران کے خلاف اسرائیلی انٹیلی جنس موساد کی کارستانیاں
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف الزام تراشیوں میں صیہونی انٹیلیجنس ایجنسی موساد کے کردار اور امارات کے الفجیرہ بندرگاہ میں رونما ہونے والے واقعہ کے حوالے سے سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار پھر جھوٹی ٹیم (بی) نے ایک نیا شوشہ چھوڑا ہے۔
-
ایران، امریکہ کی معاشی دہشتگردی کے نشانے پر: جوادظریف
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی قوم امریکہ کی معاشی دہشتگردی کے نشانے پر ہے۔
-
امریکہ اقتصادی جنگ کے ذریعے ایران کیلئے خوراک و ادویات میں رکاوٹیں پیدا کر رہا ہے:جواد ظریف
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایرانی قوم کے خلاف کھلی اقتصادی جنگ مسلط کر رکھی ہے جس کی وجہ سے ایران کو خوراک، ادویات اور طیاروں کے پارٹس کی فراہمی میں رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.
-
ٹرمپ تمہیں معلوم نہیں رہبر انقلاب اسلامی نے جوہری ہتھیاروں کو حرام قرار دیا : جواد ظریف
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس بیان پر کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے درپے ہے سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے بہت پہلے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کو حرام قرار دیا تھا ۔
-
ٹرمپ کے بیان پر ایرانی وزیرخارجہ کا ردعمل
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے امریکی صدر ٹرمپ کے دعووں کے جواب میں کہا ہے کہ رہبرانقلاب اسلامی نے کئی سال قبل ہی یہ واضح کردیا تھا کہ ایٹمی ہتھیار بنانا یا رکھنا حرام ہے۔