-
سعودی عرب میں 37 افراد کے سر قلم کئے جانے پر امریکی خاموشی کی مذمت
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی عرب میں 37 افراد کے سر قلم کئے جانےاور سعودی جارحیت پر امریکی خاموشی کی مذمت کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نیویارک کے دورے پر روانہ ہو گئے
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹ایران کے وزیر خارجہ آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہو گئے.
-
عمران خان کے دوره ایران پر تبادلہ خیال
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے دوره ایران کی اہمیت پر زور
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۸ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر ایک دوسرے بات چیت اور وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ شام اور ترکی
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
دمشق و انقرہ میں جواد ظریف کا صلاح و مشورہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۳وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف ایک اعلی سطحی سیاسی وفد کے ہمراہ دمشق و انقرہ کے دورے پر ہیں - ان کے دورے کا مقصد ایران ، شام اور ترکی کے درمیان منظم و مسلسل صلاح و مشورے کو جاری رکھنا ہے-
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دوره شام
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے ملاقات
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ شام
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۸ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ شام پہنچ گئے ہیں جہاں اعلی حکام نے ان کا پر تپاک خیر مقدم کیا ہے۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف شام کے بعد ترکی کا بھی دورہ کریں گے۔