-
حماس - الفتح مذاکرات تعمیری رہے ہیں: اسماعیل ہنیہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰حماس کے سربراہ اسماعیلی ہنیہ نے الفتح تحریک ساتھ ہونے والے مذاکرات کو جامع بات چیت کی جانب اہم قدم قرار دیا ہے۔
-
مذاکرات شدہ مسئلے پر کوئی گفتگو نہیں ہو گی: محمد جواد ظریف
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کو بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والا ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جن مسائل پر مذاکرات ہو چکے ہیں ان پر اب دوبارہ کوئی گفتگو نہیں ہو گی۔
-
طالبان کے ساتھ امن مذاکرات دشوار ہیں: عبداللہ عبداللہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کو بڑا دشوار امر قرار دیا ہے۔
-
قطر مذاکرات میں طالبان نے مزید مطالبات داغے
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۸طالبان نے قطر میں بین الافغان مذاکرات کے لئے حکومت کابل سے نئے مطالبات کر دیئے ہیں۔
-
افغان امن مذاکرات کو بیرونی مداخلت کے بغیر آگے بڑھایا جائے: وزیر خارجہ پاکستان
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے حکومت افغانستان اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کے آغاز کو اس ملک میں قیام امن کی جانب اہم قدم قرار دیا ہے۔
-
دوحہ میں بین الافغانی امن مذاکرات کا آغاز (تفصیلی خبر)
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے ۔ ان مذاکرات میں افغانستان کے حکومتی وفد کی قیادت مصالحتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کررہے ہیں۔
-
افغانستان میں جاری جنگ کی وجہ اغیار کی موجودگی ہے: ایران
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۶ایران کی وزارت خارجہ نے قطر میں افغانستان کی حکومت اور طالبان گروہ کے درمیان شروع ہونے والے مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے افغانستان میں جاری بحران و بدامنی کی وجہ بیرونی افواج کی موجودگی قرار دیا ہے۔
-
افغان حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات کے آثار نمایاں ہوئے
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱طالبان کا کہنا ہے کہ وہ 12 ستمبر سے شروع ہونے والے بین الافغان مذاکرات کی افتتاحی تقریب میں حصہ لینے کے لیے تیار ہیں۔
-
بین الافغان مذاکرات کیلئے طالبان کی ٹیم کا اعلان
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳طالبان نے قطر میں ہونے والے بین الافغان مذاکرات کے لیے اپنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷ہندوستان اور چین کے اعلی فوجی عہدیداروں کے درمیان سرحدی تنازعے کے حل کے لئے بدھ کو تیسرے دن بھی مذاکرات کا سلسلہ جاری رہا۔