-
ہندوستان اور چین کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷ہندوستان اور چین کے اعلی فوجی عہدیداروں کے درمیان سرحدی تنازعے کے حل کے لئے بدھ کو تیسرے دن بھی مذاکرات کا سلسلہ جاری رہا۔
-
طالبان کے دو رخ؛ پاکستان کے ساتھ مذاکرات، افغانستان میں خونیں حملے
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹پاکستان کے وزیر خارجہ اور طالبان کے وفد نے اسلام آباد میں افغانستان میں جہاں قیام امن کے عمل کا جائزہ لیا وہیں افغانستان سے طالبان کے ایک خونیں حملے کی خبر سامنے آئی ہے۔
-
غزنی میں خونریز جھڑپیں، افغان فورسز طالبان کے محاصرے میں
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳افغانستان کے شہر غزنی میں خونریز جھڑپوں کے بعد افغان فورسز طالبان کے محاصرے میں آ گئی ہیں۔
-
ایران اور افغانستان کی وزرائے خارجہ کی گفتگو
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۷ایران کے وزیر خارجہ اور افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ نے باہمی تعلقات سمیت مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
افغان فوج کا آپریشن، مرغاب شہر طالبان کے چنگل سے آزاد
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۳افغانستان کی فوج نے ایک بڑے آپریشن میں مرغاب شہر کو طالبان کے چنگل سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
ناکام ٹرمپ کا ایک اور ایران مخالف دعوا
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۶ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع کی قرارداد پاس کرانے میں ناکامی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی تمام پابندیاں دوبارہ عائد کروانے کا دعوی کیا ہے۔
-
افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات تعطل سے دوچار
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳افغان مذاکراتی ٹیم کے ایک رکن نے افغان حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات کے تعطل سے دوچار ہونے کی خبر دی ہے۔
-
حکومت ہر طرح سے تیار ہے، طالبان حقیقی قیام امن کی کوشش کرے: افغان صدر
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ملک میں جنگ بندی کو طالبان گروہ کے ساتھ مذاکرات کرنے والے وفد کی ترجیحات قرار دیا۔
-
افغان انٹرا مذاکرات جلدی شروع کئے جائیں: افغان صدر
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۲افغانستان کے صدر نے اس ملک کیلئے افغان انٹرا مذاکرات جلد از جلد شروع کرنے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
طالبان نے افغان حکومت سے مذاکرات کیلئے آمادگی کا اعلان کر دیا
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴طالبان نے افغان حکومت سے براہ راست مذاکرات کیلئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔