-
حزب اللہ روزانہ ایک ہزار میزائل اسرائیل پر برسانے کی توانائی رکھتی ہے
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۴صیہونی حکومت کے ایک سینیئر فوجی کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل پر روزانہ ایک ہزار میزائل برسانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
کرپشن میں ملوث نیتن یاہو پانچویں مرتبہ وزیراعظم بننے کے لئے تیار
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶نیتن یاہو کے پانچویں مرتبہ وزیراعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
-
سپاہ پاسداران کو دہشتگرد قرار دینا نیتن یاہو کیلئے امریکہ کا انتخابی تحفہ
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشتگرد گروہ قرار دینے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے نیتن یاہو کیلئے امریکہ کا انتخابی تحفہ اور خطرناک کھیل قرار دیا ہے۔
-
امریکہ عالمی سطح پر فوجی اور اقتصادی دہشتگردی کی علامت: علی لاریجانی
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ایران کے اسپیکر نے کہا ہےکہ امریکہ عالمی سطح پر فوجی اور اقتصادی دہشتگردی کی علامت ہے۔
-
ایران کا ہر فرد، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا اہلکار
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷ایرانی پارلیمنٹرینز نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے یکجہتی کیلئے سبز یونیفارم پہن لیا۔
-
صیہونیوں کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۲مقبوضہ فلسطین سے ملے غزہ کے سرحدی علاقوں میں فلسطینیوں کے رات کے مظاہروں پر غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے غزہ میں محصور فلسطینیوں پر حملے تیز کرنے کی دھمکی ہے۔
-
اسرائیل کو فلسطینی تنظیموں کا سخت انتباہ
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶جہاد اسلامی فلسطین نے غزہ پر ممکنہ جارحیت کے حوالے سے اسرائیل کو سخت متنبہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو ایران کا سخت انتباه
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کا صہیونیوں کو انتباہ
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران نے صہیونی وزیراعظم کے حالیہ اشتعال انگیز بیانات کے جواب میں قابض صہیونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے دفاع کا حق بھرپور استعمال کرے گا
-
اسرائیلی اداکارہ نے صیہونی وزیراعظم کو امن و برداشت کی راہ دکھا دی
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸عالمی سطح پراسرائیل کو صرف یہودیوں کا ملک قرار دینے کے صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کے بیان کی عالمی سطح پرمذمت کی جا رہی ہے۔