-
کربلا کے ننہے راہی! ۔ تصاویر
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹ان دنوں دنیا بھر سے شمع حسینی کے پروانے کروڑوں کی تعداد میں کربلا کی جانب رواں دواں ہیں تاکہ اپنے مولا و آقا، قتیل کربلا، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ایک بار پھر تجدید عہد کر کے دشمن کے تمام مسموم منصوبوں پر پانی پھیر سکیں۔ قابل توجہ بات یہ ہے کہ ان کے درمیان بڑی تعداد ننہے زائرین کی بھی نظر آتی ہے جو اپنے بزرگوں کی انگلیاں تھام کر سوئے کربلا منزلیں طے کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
جاپان میں آیا تباہ کن طوفان ۔ ویڈیو+تصاویر
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ہیگیبِس نامی ایک تباہ کن طوفان نے ۱۹۵ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جاپان کے بعض ساحلی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
بازاروں سے زیادہ سرحدوں پہ رونق ہے! تصاویر
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹ان دنوں اربعین حسینی کے موقع پر عراق کا رخ کرنے والے ملکی اور غیرملکی زائرین کرام کے طفیل میں ایران کے کئی سرحدی علاقوں منجملہ میر جاوہ، شلمچہ، چذابہ اور مہران پر خاصی چہل پہل دیکھی جا رہی ہے۔
-
سوئے کربلا رواں دواں ہیں سبھی! ۔ تصاویر
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۲ان دنوں چار سو سے حسینی پروانے شمع کربلا کی جانب مصروف پرواز ہیں...
-
سرحدوں پر زائرین حسینی کا ہجوم ۔ تصاویر
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶ان دنوں عراق سے ملنے والی ایران کی سرحدوں پر ملکی اور غیر ملکی زائرین کرام کا ہجوم ہے جو اربعین حسینی کے موقع پر ہونے والے پیدل مارچ اور زیارت کی غرض سے کربلا پہونچنے کے خواہشمند ہیں۔
-
سپاہ نے امریکی شکاروں کی نمائش لگائی ۔ تصاویر
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے گزشتہ برسوں کے دوران حاصل کئے گئے امریکی ڈرون کی ایک نمائش کا اہتمام کیا ہے جہاں تباہ شدہ امریکی ڈرون کے علاوہ وہ ڈرون بھی منظرعام پر لائے گئے ہیں جنہیں ایران نے اپنے ہونہار دفاعی انجینئروں کی مدد سے جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے صحیح سالم زمین پر اتار لیا تھا۔ قابل ذکر ہے کہ ایران دنیا میں جنگی ڈرون بنانے والا پانچواں سب سے بڑا ملک ہے۔
-
مصر میں حکومت مخالف مظاہرہ ۔ ویڈیو+تصاویر
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴ایسے حالات میں کہ جب مصری صدر عبد الفتاح السیسی اقوام متحدہ کی سالانہ جنرل اسمبلی میں شرکت کے لئے نیویارک کے دورے پر ہیں،مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے تحریر اسکوائر پر سیکڑوں حکومت مخالفین نے مظاہرہ کیا۔مظاہرین صدر عبد الفتاح السیسی حکومت کی سرنگونی کا مطالبہ کر رہے تھے۔
-
عراقی مواکب کے ذمہ داران رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹اربعین حسینی کے موقع پر کربلائے معلیٰ کی جانب ہونے والے پیدل مارچ کے دوران موکب لگا کر عزاداران حسینی کی مہمان نوازی کرنے والے عراق کے عاشقان حسینی کی ایک تعداد کو آج بدھ کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے خطاب فرمایا۔
-
مقدس شہر قم میں خیمہ حسینی نصب
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۲محرم الحرام کی آمد کے موقع پر گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی امام محمد تقی علیہ کے فرزند حضرت موسی مبرقع کے روضے پر خیمہ حسینی نصب کیا گیا۔
-
ایران میں محرم کی تیاریوں کا آغاز- تصاویر
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران میں محرم الحرام اور سید الشہداء کی عزاداری بڑے ہی اہتمام سے کی جاتی ہے اور اسی لئے تیاریاں پہلے سے ہی شروع ہو جاتی ہیں۔