-
پاکستانی عوام کی جانب سے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ۔ تصاویر
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰پاکستان کے مختلف شہروں منجملہ پشاور اور لاہور میں ایران کے متاثرین سیلاب کے لئے امداد فراہم کرنے کی غرض سے کیمپ لگائے گئے ہیں جہاں لوگ جاکر اپنی رقم یا سامان انکے حوالے کر دیتے ہیں۔
-
عراق سے ایران کے لئے امداد پہونچی ۔ تصاویر
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی سے وابستہ النجباء تحریک کا امدادی کاروان ایران کے سرحدی شہر مہران کے راستے ملک میں داخل ہوا۔یہ امداد سیلاب سے متاثرین کے درمیان تقسیم کی جائے گی۔
-
فلسطین سپاہ پاسداران کا حامی ۔ تصاویر
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۵گزشتہ روز غزہ میں رہائش پذیر فلسطینی باشندوں نے اپنے ہفتہ وار حق واپسی مارچ کے دوران ایسے پلے کارڈ بلند کئے جن پر ایران کی محبوب دفاعی فورس سپاہ پاسداران کی حمایت اور عالمی دہشتگردی کے سرغنہ امریکہ کی مذمت میں نعرے درج تھے۔
-
سپاہ پاسداران کے کنبے سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰’’یوم پاسدار‘‘ کے موقع پر شب ولادت میں رہبر انقلاب اسلامی نے سپاہ پاسداران کے عظیم کنبے کے بعض نمائندوں اور انکے اہل خانہ سے خطاب فرمایا۔
-
سیلابی خطرے سے جنگ ۔ تصاویر
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۶ایران: صوبۂ خوزستان کے شہر حمیدیہ کے باشندے اپنے شہر کو سیلاب سے بچانے کے لئے جنگی پیمانے پر باندھ بنانے میں مصروف ہیں۔ہر آن شہر کے قریب سے گزرنے والے دریا میں پانی کی سطح بڑھ رہی ہے مگر اب تک شہر کے نوجوانوں نے پانی کے مقابلے ہار نہیں مانی وہ پوری قوت کے ساتھ اسکے مقابلے میں ڈٹے ہوئے ہیں۔
-
عید نبوت و رسالت کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴۲۷ رجب المرجب عید نبوت و رسالت، عید بعثت النبی کے پر مسرت موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج بروز بدھ ملک کے اعلیٰ حکام، فوجی و سول عہدے داروں، غیر ملکی مہمانوں اور عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں لوگوں سے خطاب کیا۔
-
رهبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے سیلاب سے متاثرین کی امداد کیلئےاجلاس
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۸فوٹو گیلری
-
یوم الارض کے موقع پر فلسطین کی جد و جہد ۔ ویڈیو + تصاویر
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴غزہ سے لے کر مغربی کنارے اور رام اللہ تک پورے فلسطین میں واپسی مارچ کی پہلی سالگرہ اور یوم الارض (۳۰ مارچ) کے موقع مظاہرے کئے گئے۔فلسطینی باشندوں کے پرامن مارچ پر صیہونی ٹولے کے حملے میں 4 فلسطینی شہید اور 300 زخمی ہو گئے۔
-
نوروزی تہران ۔ تصاویر
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰ان دنوں موسم بہار اور نوروز کے موقع پر ایران کے دارالحکومت تہران کو گویا قرار آیا ہوا ہے۔نہ ٹریفک کی کوئی خبر ہے اور نہ فضائی آلودگی کا کوئی سراغ!شہر کے باشندوں کے علاوہ بڑی تعداد میں دیگر شہروں سے آئے ہوئے سیاح بھی تہران میں سیاحت کا بھرپور لطف اٹھا رہے ہیں۔
-
حقوق نسواں کے ٹھیکیداروں کا حال ۔ تصاویر
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۳فرانس کے مختلف شہروں میں گزشتہ سنیچر کے روز بھی صدر عمانوئل میکرون حکومت اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف یلو جیکٹ تحریک کے مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا جس کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید تصادم ہوا۔پولیس اور عوام کے ہونے والے ٹکراؤ میں کچھ ایسی مناظر بھی سامنے آئے جن سے مغربی ممالک بالخصوص فرانس میں رائج حقوق انسانی اور حقوق نسواں کی قلئی کھل گئی۔