۲۷ رجب المرجب عید نبوت و رسالت، عید بعثت النبی کے پر مسرت موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج بروز بدھ ملک کے اعلیٰ حکام، فوجی و سول عہدے داروں، غیر ملکی مہمانوں اور عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں لوگوں سے خطاب کیا۔