اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے خاتم الانبیاء رمز کے اعلان کے ساتھ ولایت 97 نامی ایئر ڈیفنس مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔