Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۱ Asia/Tehran
  • خادمان رضوی کی امام ہشتم کے زائرین کی خدمت

آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے خادمان حرم رضوی نے زائرین امام ہشتم کو خدمات بہم پہنچائیں۔

ٹیگس