-
یوم طلبہ کی مناسبت سے طلبہ،اپنے استاد سے ملے ۔ تصاویر
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸۱۳ آبان مطابق ۴ نومبر ۱۹۷۹ کو تہران میں واقع نام نہاد امریکی سفارت خانے پر ایرانی طلبہ نے دھاوا بول کر اسے اپنے کنٹرول میں لے لیا تھا۔
-
کربلا طوفان و سیلاب کے حصار میں!!! ۔ تصاویر
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۶ان دنوں کربلا میں جہاں زائرین کا سیلاب ہے وہیں ریت کا طوفان بھی ہے!
-
شاید یہ تحریر امام حسین (ع) کی ہے ۔ تصاویر
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۲حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کے مخصوص میوزیم میں صدیوں پرانے نفیس قرآن کریم موجود ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے یہ وہ بعض ائمہ علیہم السلام کے دست مبارک سے تحریر کئے گئے ہیں۔انہیں میں سے ایک یہ قرآن کریم ہے جو سید الشہدا امام حسین علیہ السلام سے منسوب ہے۔
-
زائرین کے سیلاب کے ساتھ ریت کا طوفان بھی عراق پہونچا!۔ تصاویر
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱گزشتہ دو روز سے نجف و کربلا سمیت عراق کے بعض شہر گرد و غبار کے طوفان کی زد پر ہیں۔
-
آئی اے ای اے کی غیرجانیداری پر تاکید
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان سے آئے حسینی پروانے ایران پہونچے ۔ تصاویر
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳دنیا حیران ہے مظلوم کربلا حسین بن علی (علہما السلام) کی اس مقناطیسی صلاحیت پر۔
-
فلپائن میں داعشی وبا کی تباہی ۔ تصاویر
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۶فلپائن کے ساحلی شہر ماراوی میں سرگرم دہشتگرد تکفیری ٹولے داعش کا صفایا کر دیا گیا۔ کئی مہینوں سے جاری داعش کے خلاف فوجی آپریشن میں شہر کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا جس کے نتیجہ میں ہزاروں ماروی باشندے بے گھر ہو گئے۔
-
پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال ۔ تصاویر
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱جان بچا کر میانمار کی وحشی حکومت و انتہا پسند بدھسٹوں کی چنگل سے فرار کرکے بنگلہ دیش پہونچنے والے پانچ لاکھ سے زائد روہنگیا مسلمان سخت حالات سے روبرو ہیں۔
-
اسرائیلی فوج اور صیہونیوں میں ہوا ٹکراؤ ۔ تصاویر
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷اسرائیل کے آرتھوڈکس یہودیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان ’’لازمی فوجی سروس‘‘ کو لے کر ٹکرا ہوا جس کے دوران چالیس صیہونیوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔ گزشتہ چند روز سے اسرائیل میں ’’لازمی فوجی سروس‘‘ کے خلاف اسرائیلی ربیوں کے اعتراضات جاری ہیں۔
-
نجف میں ننہی رقیہ (سکینہ) کا سوگ منایا گیا ۔ تصاویر
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴پانچ صفر سنہ ۶۱ ہجری سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی کم سن بچی حضرت رقیہ (سکینہ) علیہا سلام کی شہادت کے موقع پر خاندان اہلبیت علیہم السلام کے سبھی چاہنے والوں کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔