فلپائن کے ساحلی شہر ماراوی میں سرگرم دہشتگرد تکفیری ٹولے داعش کا صفایا کر دیا گیا۔ کئی مہینوں سے جاری داعش کے خلاف فوجی آپریشن میں شہر کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا جس کے نتیجہ میں ہزاروں ماروی باشندے بے گھر ہو گئے۔