Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷ Asia/Tehran
  • اسرائیلی فوج اور صیہونیوں میں ہوا ٹکراؤ ۔ تصاویر

اسرائیل کے آرتھوڈکس یہودیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان ’’لازمی فوجی سروس‘‘ کو لے کر ٹکرا ہوا جس کے دوران چالیس صیہونیوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔ گزشتہ چند روز سے اسرائیل میں ’’لازمی فوجی سروس‘‘ کے خلاف اسرائیلی ربیوں کے اعتراضات جاری ہیں۔

ٹیگس