آج بڑے زور و شور سے دنیا بھر میں عالمی یوم قدس منایا گیا جس میں کروڑوں حریت پسندوں نے اپنے نعروں سے ایک بار پھر اسرائیل کی نیندیں حرام کر دیں۔