کل انیس مئی بروز جمعہ ایران کے صدارتی الیکشن ہو رہے ہیں جس میں رہبر انقلاب کے بقول ووٹ کوئی بھی حاصل کرے مگر،اصل فتح ایرانی عوام کی ہے۔