یہ نعمت بٹورنے کا وقت ہے۔ تصاویر
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۴ Asia/Tehran
احادیث میں وارد ہوا ہے کہ خداوندعالم نے اپنے انبیا کے لئے پیشہ کے طور پر زراعت کو چُنا ہے۔ اسی طرح ایک اور حدیث میں وارد ہوا ہے کہ خدا کی جانب سے آنے والا ہر نبی زراعت کیا کرتا تھا سوائے جناب ادریس کے جو کپڑوں کی سلائی کیا کرتے تھے۔بعض احادیث میں حتیٰ زراعت کرنے والوں کو زمین پر خدا کا خزانہ کہا گیا ہے۔ ہر سال اپریل مئی کے انہی دنوں میں گیہوں کی فصل کو کاٹا جاتا ہے۔ایران کے صوبے ہرمزگان کی ان تصاویر ہمیں گیہوں کو کٹنے دیکھا جا سکتا ہے۔