-
ھمدان میں غارعلی صدر نوروز کے مسافروں کی توجہ کا مرکز
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۴علی صدر غار، جو ہمدان شہر کے قریب ایک گاؤں میں واقع ہے، دنیا کی سب سے بڑی بحری غار کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ غار، صوبہ ہمدان کے حیرت انگیز اور سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔ ہر سال نوروز کے دوران سیاحوں کی بڑی تعداد اس مکان کا مشاہدہ کرتا ہے۔
-
کیش بندرگاہ کو مسافروں کی آمد اور روانگی
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶ہر سال نوروز اور ایرانی نئے سال کی چھٹیوں کے دوران سیاحوں اور مسافروں کی بڑی تعداد کیش بندرگاہ کا رخ کرتی ہے۔
-
صوبہ ہمدان کے گاؤں حیدری غازی خانی میں جشن نوروزگاہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹ایرانی نئے سال اور نوروز کے آغاز کے تیسرے دن صوبہ ہمدان کے گاؤں حیدری غازی خانی سیاحتی مرکز میں مختلف طبقوں کے لوگوں کی موجودگی میں جشن نوروزگاہ کا انعقاد کیا گیا۔
-
صوبہ کرمانشاہ میں سیاحتی بس سروس
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱نوروز کی چھٹیوں کے دوران کرمانشاہ میں سیاحتی بسیں چلائی گئی ہیں اور سیاح تاریخی اور سیاحتی مقامات کی سیر کر سکتے ہیں۔
-
حرم امام علی رضا (ع) میں رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ہجری شمسی سال 1402 کے پہلے دن کو حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر حاضری دی اور زائرین اور مشہد مقدس کے مکینوں سے خطاب کیا۔
-
حرم مطهر فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں نئے ہجری شمسی سال کی آمد اور جشن نوروز کی تقریب
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱مشہد مقدس کے مکینوں اور امام علی رضا علیہ السلام کے زائرین نے آپ کے مزار پر حاضری دے کر سال کی تبدیلی کی تقریب اور جشن نوروز میں شرکت کی۔
-
قزوین کے شہداء قبرستان میں سال کی تبدیلی کی تقریب
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸قزوین کے شہداء قبرستان میں سال کی تبدیلی کی تقریب لوگوں کی پرجوش حاضری کے ساتھ منعقد ہوئی۔
-
ہجری شمسی سال1401 کے آخری گھنٹے
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱ہجری شمسی سال1401 کے ختم ہونے میں زیادہ گھنٹے باقی نہیں ہیں اور ایرانی عوام موسم بہار کے جوش و خروش کے ساتھ نوروز کی خریداری کے لیے شاپنگ مالز میں پہنچ گئے ہیں
-
سال کی آخری جمعرات کو عزیزوں کی قبروں پر حاضری اور فاتحہ خوانی
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹نوروز سے قبل قدیم ایرانی رسم و رواج میں سے ایک شہداء اور مرنے والوں کو یاد کرنا ہے اور اس سلسلے میں ایرانی سال کی آخری جمعرات کے موقع پر اپنے عزیزوں کی قبروں کی زیارت اوران کے لئے فاتحہ خوانی کرتے ہیں۔
-
تہران کا مرکزی بازار ہجری شمسی سال کے آخری ایام میں
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۹ان دنوں سال کے آخری ایام کی وجہ سے تہران کا بازار جو شہر کے وسط میں واقع ہے گاہکوں سے بھرا ہوا ہے اور اس بازار میں لوگ نئے سال اور نوروز کے لیے اشیائے ضروریہ خرید رہے ہیں۔