-
آستانہ اشرفیہ میں نوروز کے استقبال کی رسم
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵آستانہ اشرفیہ کے گاؤں سیاه کوچہ میں نوروز کے استقبال کے لیے ایک ثقافتی میلے کا انعقاد کیا گیا
-
صوبے فارس کے حصار گاؤں میں بہار کی خوشبو
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳نوروز اور موسم بہار کی آمد پر فارس صوبے کے بیشترعلاقوں میں سیب، بادام اور چیری کے درختوں پر کونپلیں پھوٹنا شروع ہوگئی ہیں
-
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے شجر کاری مہم کا آغاز - تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵ایران میں یوم شجر کاری کے موقع پر آج قائد انقلاب اسلامی نے آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پودھا لگایا۔
-
F-14 جنگی طیارے کا سیمیولیٹر تیار (ویڈیو+تصاویر)
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۸ایرانی فضائیہ کے شعبۂ "جہاد خودکفالت" کے انجینئروں نے F-14 جنگی طیارے کا ایک سیمیولیٹر تیار کر لیا ہے جس کی مدد سے عسکری و دفاعی میدان میں سرگرم پائلٹوں کو لازمی ٹریننگ دینے کے لئے استعمال کیا جا سکے گا۔ ایران علاقے میں ٹریننگ کے مقصد سے اس قسم کے سیمیولیٹر بنانے والا ایک اہم ملک شمار ہوتا ہے۔ اس سے قبل ایرانی نوجوان انجینیئر بوئنگ 737 مسافر بردار طیارے کا سیمیولیٹر بھی تیار کر چکے ہیں۔
-
تہران میں فضائی اور زمینی امداد کی مشقیں
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷تہران فائر ڈیپارٹمنٹ اینڈ سیفٹی سروسز اور اس صوبہ کی ہلال احمر سوسائٹی کی مشترکہ شہری سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں کی مشقیں
-
13 واں 100 سیکنڈ فلم فیسٹیول
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹تہران میں واقع ملت سنیما کیمپس میں 13 واں 100 سیکنڈ فلم فیسٹیول منعقد ہو رہا ہے۔
-
مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک مشترکہ خصوصی فضائی دفاعی مشقیں
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک فوجی مشقوں کے دوران ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پندرہ خرداد نامی ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایرانی حدود میں در آنے کی کوشش کر نے والے فرضی دشمن کے فضائی اہداف کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کردیا ہے۔
-
کربلا معلی امام حسین علیہ السلام کی شب ولادت کے موقع پر
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳کربلا حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی ولادت کی رات کو نور اور مسرت میں ڈوبی ہوئی ہے
-
چینی مسجد میں صدر ایران نے نماز ادا کی (تصاویر)
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے تین روزہ دورۂ چین کے دوران بیجنگ کی ایک مسجد میں نماز بھی ادا کی۔
-
ایران کی طرف سے شام میں زلزلہ متاثرین کے لیے بھیجی گئی امداد
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۵ایران نے ترکیہ میں اپنی امدادی ٹیم اور طبی ساز و سامان بھیجنے کے ساتھ ساتھ شام کی امداد پر خصوصی توجہ مرکوز کی ہوئی ہے اور مغربی پابندیوں کو خاطر میں لائے بغیر متاثرین کی امداد کرنے والے ممالک کے درمیان اہم ملک کے بطور کردار ادا کر رہا ہے۔