Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۹ Asia/Tehran
  • تہران کا مرکزی بازار ہجری شمسی سال کے آخری ایام میں

ان دنوں سال کے آخری ایام کی وجہ سے تہران کا بازار جو شہر کے وسط میں واقع ہے گاہکوں سے بھرا ہوا ہے اور اس بازار میں لوگ نئے سال اور نوروز کے لیے اشیائے ضروریہ خرید رہے ہیں۔

ٹیگس