-
ایران اور پاکستان کے تعلقات کی چهہترویں سالگره کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸پاکستان میں قائم ایرانی سفارتخانے کے زیر اہتمام اور اسلام آباد کے اسٹریٹجک اسٹڈیز کے تعاون سے عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی فتح کی 44ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ منعقدہ تقریب میں ایران اور پاکستان کے سفیروں، سفارتکاروں اور صحافیوں نے شرکت کی۔
-
مزید اسپید بوٹس سرحدی فورسز کے حوالے
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵عشرۂ فجر کے مبارک ایام کی مناسبت سے ایران کے وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی کی موجودگی میں مزید 70 اسپیڈ بوٹس ملک کی آبی سرحدوں کے محافظوں کے حوالے کر دی گئیں۔
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات - تصاویر
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) سے بیعت کے تاریخ ساز دن کی مناسبت سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے تجدید بیعت کے لیے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ترکیہ شام زلزلہ، تصاویر اور ویڈیوز کی زبانی
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹گزشتہ شب ترکیہ اور شام کی سرحد کے قریب ایک بھیانک زلزلہ آیا جس نے وسیع پیمانے پر تباہی مچا دی۔ ابتدائی اندازوں کے مطابق مرنے اور زخمی ہونے والوں کی تعداد ہزاروں میں ہے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔ یہ زلزلہ کئی دیگر ممالک میں محسوس کیا گیا۔
-
اکتالیسواں فجر فلم فسٹیول تصاویر کے آئینے میں (تصاویر)
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹ان دنوں ایران میں اکتالیسویں بین الاقوامی فجر فلم فسٹیول کا سلسلہ جاری ہے۔ فسٹیول کا آغاز یکم فروری کو جو ۱۱فروری تک جاری رہے گا۔
-
انقلابی یادیں! ۔ تصاویر
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱ایران میں ۱۱ فروری سنہ ۱۹۷۹ کو امام خمینی (رہ) کی قیادت میں اسلامی انقلاب، کامیابی سے ہمکنار ہوا، وہی کامیابی کہ جو ایرانی عوام کی بے نظیر جانفشانیوں کے ساتھ ساتھ اپنے قائد سے انکی مکمل حمایت و وفاداری کی مرہون منت تھی۔
-
اکتالیسویں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کا آغاز
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸اکتالیسویں انٹرنیشنل فجر فلم فیسٹیول کا باضابطہ آغاز یکم فروری کو تہران کے ملت سنیما کمپلکیس میں ہوگیا۔ فیسٹیول کا آغاز ایرانی فلم ساز بہروز افخمی کی پروڈکشن میں بنی فلم "ماسٹر" کی نمائش کے ساتھ ہوا۔
-
قائد انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کی بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضری
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰اسلامی انقلاب کی 44 ویں سالگرہ کے ایام ’’عشرۂ فجر‘‘ کی آمد پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے اپنی کابینہ کے ہمراہ آج صبح بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) اور شہدا کے مزارات پر حاضری دی، وہاں نماز ادا کی، قرآن مجید کی تلاوت کی اور ان کے بے مثال اور تاریخی کارناموں پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ انکی امنگوں کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے قومی صنعتی نمائش کا معائنہ کیا (تصاویر)
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷گزشتہ روز رہبر انقلاب اسلامی نے تہران میں لگی ایک قومی صنعتی نمائش کا معائنہ کیا اور صنعتکاروں سے براہ راست گفتگو کی، انکے مسائل کو بغور سنا اور انکی توانائیوں کو سراہا۔
-
ایران بھر میں قرآن کریم کی توہین کی مذمت
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱ایران کے مختلف شہروں کے عوام نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد بعض مغربی ممالک میں قرآن مجید اور مسلمانوں کی توہین کی شدید مذمت کی۔