Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵ Asia/Tehran
  • مزید اسپید بوٹس سرحدی فورسز کے حوالے

عشرۂ فجر کے مبارک ایام کی مناسبت سے ایران کے وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی کی موجودگی میں مزید 70 اسپیڈ بوٹس ملک کی آبی سرحدوں کے محافظوں کے حوالے کر دی گئیں۔

ٹیگس