-
عراقی وزیر اعظم نے امام رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضری دی
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱عراق کے وزیر اعظم "محمد شیاع السودانی" نے امام رضا (ع) کے روضے پر حاضری کے موقع پر آستان قدس رضوی کے متولی علامہ شیخ احمد مروی سے بھی ملاقات کی
-
تہران میں عراقی وزیر اعظم کا سرکاری خیرمقدم
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰منگل کے روز، ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے سعد آباد ثقافتی اور تاریخی کمپلیکس میں عراق کے وزیر اعظم "محمد شیاع السودانی" کا سرکاری طور پر خیرمقدم کیا۔
-
تہران میں خزاں کے دن
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸خزاں میں مختلف رنگوں کا امتزاج ہمیشہ ایک خاص مزاج رکھتا ہے اور خزاں کے موسم کی آمد کے ساتھ ہی مصروف تہران ایک خوبصورت منظر اختیار کر لیتا ہے۔ یہ موسم تہران کی ہلچل سے بھرپور شہر کی سیر کا ایک بہت اچھا موقع سمجھا جاتا ہے، کیونکہ خزاں کے موسم میں نہ تو پریشان کن گرمی ہوتی ہے اور نہ ہی سردیوں کی جلتی سردی۔
-
ایران میں نرسنگ ڈے
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹ایران میں حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت کے دن کو نرسنگ ڈے کا نام دیا گیا ہے اور اس روزنرسنگ ڈے کے طور پر منایا جاتاہے اور نرسوں کی خدمات کی قدردانی کی جاتی ہے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی، آزادی ٹاور پر قومی پرچم
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۰فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن منانے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ شب اسی مناسبت سے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر میں واقع آزادی ٹاور پرآتش بازی اور لائٹنگ کی گئی
-
رضاکار فورس بسیج کے اراکین سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵ہفتے کے روز ’’ہفتۂ بسیج‘‘ کی مناسبت پر رضاکار فورس بسیج کے ہزاروں اراکین تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں اکٹھا ہوئے جہاں انہیں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے خطاب فرمایا۔
-
فیفا ورلڈ کپ 2022 - ویلز کے خلاف ایرانی قومی ٹیم کی فتح
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵قطر میں جاری فٹبال فیفا ورلڈ کپ 2022 میں آج ایران اور ویلز کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں اور ایرانی کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے یہ اہم میچ 2 صفر سے جیت لیا۔
-
ایران اور انگلینڈ کی فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے شائقین
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷فٹبال ورلڈ کپ کے دوران ہر ٹیم کے شائقین اپنے ملک کی قومی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں۔
-
سعودی عرب اور ارجنٹائن کی فٹبال ٹیموں کے درمیان میچ کے تماشائی
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے تیسرے روز بڑا اپ سیٹ ہوا جہاں سعودی عرب نے مضبوط ارجنٹینا کی ٹیم کو 1-2 سے شکست دے دی
-
شہدائے قم کانگریس کی انتظامیہ کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۷شہدائے قم کانگریس کی انتظامیہ نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر قائد نے حضار کو خطاب بھی کیا۔