Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵ Asia/Tehran
  • رضاکار فورس بسیج کے اراکین سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

ہفتے کے روز ’’ہفتۂ بسیج‘‘ کی مناسبت پر رضاکار فورس بسیج کے ہزاروں اراکین تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں اکٹھا ہوئے جہاں انہیں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے خطاب فرمایا۔

ٹیگس