-
کشمیر؛ افسانوی موسم خزاں کے دلنواز مناظر
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸کشمیر کو ’’بہشتِ روئے زمین‘‘ کہا جاتا ہے۔ شاید اسی کے پیش نظر قدرتی رعنائیوں سے لبریز یہ خطہ گاہے بگاہے اپنی مذکورہ حقیقت کے اثبات میں ثبوت پیش کرتا رہتا ہے۔ کشمیر کے موسم خزاں کی تصاویر ملاحظہ ہوں جو ابتدائی نظر میں افسانوی معلوم ہوتی ہیں۔ (تصاویر از: YJC)
-
بناب میں زعفران کی پیداوار
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے بوناب شہر میں واقع کھیتوں سے زعفران کی کٹائی
-
سحر عالمی نیٹ ورک کی چھبیسویں سالگرہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۰سحر عالمی نیٹ ورک کا چھبیسواں یوم تاسیس بدھ 16 نومبر 2022 کو منایا گیا۔
-
مرند شہر میں مرغیوں کا ذبیحہ خانہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵مرند شہر میں پولٹری کا صنعتی ذبح خانہ ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے میں سینیٹری کی پیداوار اور پیکیجنگ کے اہم مراکز میں سے ایک ہے۔
-
جنرل شهید حسن طہرانی مقدم (ایران میں میزائل پروگرام کے بانی) کی شہادت کی برسی
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵ایران میں میزائل پروگرام کے بانی جنرل شہید حسن طہرانی مقدم کی شہادت کی گیارہویں برسی کی مناسبت پر ایک عظیم الشان تعزیتی پروگرام کا اہتمام گیا جس میں شہید کے اہل خانہ کے علاوہ ایران کی اعلی سیاسی اور فوجی شخصیات نے شرکت کی
-
ایرانی اقوام کی قومی قبائلی معیشت اور ثقافتی فسٹیول
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵صوبہ گلستان کے شہر گرگان میں ایرانی اقوام کی پندرہویں قومی قبائلی معیشت اور ثقافتی فسٹیول کا انعقاد کیاگیا
-
موسم خزاں میں صوبہ گیلان کے خوبصورت مناظر
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳خزاں کا موسم پتوں کے زرد ہونے اور جھڑنے کی وجہ سے مشہور ہے اور پتوں کے رنگ کی تبدیلی کی وجہ سے جنگلوں کے سیر سپاٹے کے شوقین افراد کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے اور ایران کے صوبہ گیلان میں تو خزاں کا موسم ایک دلچسپ نقشہ پیش کرتا ہے۔
-
اصفہان کی ہشت بہشت عمارت
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰ہشت بہشت محل اصفہان شہر کی تاریخی عمارتوں میں سے ایک عمارت ہے جس کو سنہ 1080 قمری میں تعمیر کیا گیا ہے
-
ایران بھر میں عالمی سامراج کے خلاف مظاہرے
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴جمعہ 04 نومبر کو ایران میں عالمی سامراج کے خلاف مجاہدت کا قومی دن منایا گیا۔ اس مناسبت سے تہران اور دیگر شہروں میں طلبا اور عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والوں نے جلوس اور ریلیاں نکالیں۔
-
میلاد ٹاور میں یوم طلبا کا خصوصی جشن
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵بدھ کی صبح تہران کے میلاد ٹاور میں قومی یوم طلبا (04 نومبر) کی مناسبت سے ایک خصوصی جشن کا انعقاد کیا گیا