Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵ Asia/Tehran
  • جنرل شهید حسن طہرانی مقدم (ایران میں میزائل پروگرام کے بانی) کی شہادت کی برسی

ایران میں میزائل پروگرام کے بانی جنرل شہید حسن طہرانی مقدم کی شہادت کی گیارہویں برسی کی مناسبت پر ایک عظیم الشان تعزیتی پروگرام کا اہتمام گیا جس میں شہید کے اہل خانہ کے علاوہ ایران کی اعلی سیاسی اور فوجی شخصیات نے شرکت کی

ٹیگس